ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / وینز ویلا کا9 افراد پر مشتمل چھوٹا طیارہ گر کر تباہ 

وینز ویلا کا9 افراد پر مشتمل چھوٹا طیارہ گر کر تباہ 

Thu, 06 Jul 2017 11:32:41    S.O. News Service

کراکس ،5؍جولائی(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)وینز ویلا میں نو افراد پر مشتمل ایک نجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وینز ویلین وزیر داخلہ نیسترو ایور لونے صحافیوں کیساتھ بات چیت کرتے ہوئے بتایا صدارتی آفس کے ساتھ جسٹرڈ گلف سٹریم طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث ریاست نیوویوا ایسپارتا میں گر کر تباہ ہوگیا انہوں نے کہا کہ قومی حکومت طیارے کا ملبہ اور اسکے عملے کی تلاش کیلئے سرچ اور ریسکیو کوششوں میں سرگرم ہے


Share: